0
Friday 10 Jul 2020 15:24

عذير بلوچ کو لياری ميں سياسی پشت پناہی حاصل تھی، فاروق ستار

عذير بلوچ کو لياری ميں سياسی پشت پناہی حاصل تھی، فاروق ستار
اسلام ٹائمز۔ ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ عذير بلوچ کو لياری ميں سياسی پشت پناہی حاصل تھی۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سندھ میں پيپلز پارٹی کی حکومت تھی مگر وہ امن قائم کرنے ميں جان بوجھ کر ناکام رہی اور کراچی میں لسانی فسادات کرائے گئے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پیپلز پارٹی کے سابق رہنماء ذوالفقار مرزا کو بھی بتانا چاہيئے کہ انہيں کون آرڈر ديتا تھا؟۔
خبر کا کوڈ : 873592
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش