0
Monday 27 Jul 2020 10:04

مشکل وقت گزر چکا، اب اچھے دنوں کا آغاز ہو گا، عمران خان

مشکل وقت گزر چکا، اب اچھے دنوں کا آغاز ہو گا، عمران خان
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشکل وقت گزر چکا ہے، اب اچھے دنوں کا آغاز ہو گا، نئے پاکستان کی جدوجہد میں نظریاتی ساتھیوں کی بدولت کامیابی ملی۔ ملک کو صحیح معنوں میں ریاست مدینہ بنانے کا کام جاری ہے، کورونا کیخلاف حکومتی ایس او پیز پر عمل کے خاطر خواہ نتائج ملے، پرانے کارکنوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و منتظم مرکزی سیکرٹری زاہد حسین کاظمی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ : 876761
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش