0
Wednesday 16 Sep 2020 11:43

گلگت بلتستان میں کرونا نے مزید 3 زندگیاں نگل لیں

گلگت بلتستان میں کرونا نے مزید 3 زندگیاں نگل لیں
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا نے مزید تین زندگیاں نگل لیں۔ محکمہ صحت کے مطابق کرونا وائرس سے گلگت کے 2 اور سکردو کا ایک مریض جاں بحق ہوا، اس طرح جی بی میں وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 79 ہوگئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جی بی میں 21 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے جن میں محکمہ تعلیم کے تین ملازمین بھی شامل ہیں۔ نئے کیسز میں کھرمنگ کے 10، سکردو 5، گلگت 4، اور شگر و غذر کا ایک ایک مریض شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 886562
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش