0
Tuesday 27 Oct 2020 23:40

علامہ ساجد نقوی کی پشاور مدرسہ دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت

علامہ ساجد نقوی کی پشاور مدرسہ دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے پشاور مدرسہ میں ہونے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، راولپنڈی سے جاری اپنے ایک مذمتی بیان میں علامہ ساجد نقوی کا کہنا تھا کہ پشاور مدرسے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، معصوم بچوں کو نشانہ بنانا قابل افسوس و مذمت ہے، بم دھماکے میں قیمی جانی ضیاع پر انتہائی افسوس ہوا، انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں کی اچھے طریقے سے دیکھ بھال کی جائے، واقعہ کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو عبرت ناک سزا دی جائے۔
خبر کا کوڈ : 894415
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش