0
Tuesday 26 Jan 2021 23:01

علامہ ساجد نقوی کا ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات پر افسوس کا اظہار

علامہ ساجد نقوی کا ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات پر افسوس کا اظہار
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے معروف شاعر و ادیب ڈاکٹر ریحان اعظمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کے علو درجات کی دعا بھی کی اور مرحوم کے لواحقین کیساتھ اظہار تعزیت بھی کیا۔ واضح رہے کہ ملک کے نامور شہرت یافتہ ادیب اور شاعر سید ریحان اعظمی آج انتقال کرگئے تھے۔ مرحوم ہزاروں مرثیوں، نوحوں اور سوز و سلام کے مصنف تھے۔
خبر کا کوڈ : 912558
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش