0
Saturday 20 Mar 2021 14:03

عمران خان کا ایک مرتبہ پھر ٹیلی فون کالز پر عوام سےبات کرنے کا فیصلہ

عمران خان کا ایک مرتبہ پھر ٹیلی فون کالز پر عوام سےبات کرنے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ ٹیلی فون کالز پر عوام سے بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان کل عوام کی ٹیلی فون کالز سنیں گے جہاں وہ عوام کے سوالات کا جواب دیں گے اور مسائل بھی سنیں گے۔اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ، وزیراعظم سے فون پر براہِ راست بات کریں۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ٹیلی فون لائنز 21 مارچ بروز اتوار سہ پہر 3 بجے اوپن کر دی جائیں گی۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ آپ کے سوالات اور وزیراعظم کے جواب نشریاتی اداروں پر ایک ساتھ نشر کیے جائیں گے
خبر کا کوڈ : 922543
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش