0
Saturday 23 Oct 2021 13:41

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا
اسلام ٹائمز۔ آئی ایس آئی کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے یقین دہانی کرائی تھی کہ یہ معاملہ جمعہ تک حل ہو جائے گا تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی یقین دہانی کے بعد باوجود آئی ایس آئی کے نئے دائریکٹر جنرل کی تقرری کی تصدیق کرنے والا نوٹیفکیشن ابھی تک جاری نہیں کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے یقین دہانی کرائی تھی کہ معاملہ جمعہ تک حل ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 960114
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش