0
Sunday 10 Mar 2024 12:28

سینیئر اینکر پرسن افتخار حسین شیرازی کا سیاسی صورتحال پر انٹرویو

متعلقہ فائیلیںافتخار حسین شیرازی گذشتہ تین دہائیوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، بنیادی تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے، اسوقت ڈان ٹی وی اسلام آباد میں بطور بیورو چیف اور سینیئر اینکر پرسن کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، اس سے پہلے وہ سما ٹی وی میں بطور بیور چیف خدمات انجام دے چکے ہیں، جیو نیوز سمیت دیگر کئی اداروں میں بھی مختلف عہدوں پر فائر رہے ہیں، سیاسی صورتحال پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے صدارتی الیکشن، مخصوص نشستوں کا مخصوص جماعتوں کو الاٹ کیا جانا اور آئندہ کے سیاسی منظر نامے سے متعلق ایک تفصیلی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1121504
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش