0
Thursday 14 Mar 2024 22:07

گمشدگی کے بعد برآمد ہونیوالے ایان اور انابیہ کی گورنر ہاؤس کی افطار میں شرکت

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی دعوت افطار میں نارتھ ناظم آباد سے گمشدگی کے بعد برآمد ہونے والے ایان اور انابیہ نے بھی شرکت کی۔ واضح رہے کہ ان دونوں کی گمشدگی کی خبر وائرل ہونے کے بعد وہ خیریت مل گئے تھے۔ گورنر سندھ نے دونوں بہن بھائی کی مکمل کفالت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں کے مکمل تعلیمی اخراجات بھی برداشت کروں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے تمام بچے جن کے والدین میں علیحدگی ہوگئی ہے وہ بھی اپنے مسائل کے حل کے لئے مجھ سے رجوع کر سکتے ہیں۔ اس موقع پر فیضان راوت بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1122595
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش