1
Wednesday 29 Apr 2020 07:15

کورونا وائرس اور حالات حاضرہ کے تناظر میں پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںپروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی جامعہ کراچی کے شعبہ علوم اسلامی کے سینیئر ترین استاد ہیں۔ وہ گذشتہ 23 سال سے کلیہ معارف اسلامی جامعہ کراچی میں تدریس و تحقیق کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ انکی نگرانی میں 12 طالب علموں نے پی ایچ ڈی اور 5 طالب علموں نے ایم فل کی تحقیق مکمل کی ہے۔ کئی قومی اور بین الاقوامی کانفرنسوں میں نمائندگی اور مختلف موضوعات پر سیمینارز میں گفتگو کرچکے ہیں۔ مختلف علمی مجلوں میں انکے پچاس سے زائد تحقیقی مقالے شائع ہوچکے ہیں۔ مختلف ٹی وی چینلز کے بہت سے دینی و حالات حاضرہ کے پروگرامات میں شرکت کرچکے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے کورونا وائرس عذاب الٰہی یا آزمائش، کورونا وائرس عالمی سازش، کورونا وائرس کے عالمی سطح پر اثرات، کورونا وائرس کے نقصانات سے نہ بچ سکنے کا ذمہ دار کون و دیگر موضوعات پر پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی کیساتھ انکی رہائشگاہ پر ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر ان کیساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین کیلئے پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 859624
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش