0
Wednesday 24 Jun 2020 22:59

اشرف جلالی توبہ کرے، ورنہ پکڑ کر زبان کھینچ لینگے، قومی اسمبلی میں سید عمران شاہ کا شدید احتجاج

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ این اے 147 ساہیوال سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے سید عمران احمد شاہ نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ میں بیمار ہوں لیکن اس حساس ایشو پر بات کرنا چاہتا ہوں، بطور امتی اور سید ہونے کے ناطے ہم دکھی ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ آصف اشرف جلالی توبہ کرے، ورنہ ہم اس کی گستاخی کو معاف نہیں کرینگے۔ قانون کے مطابق اس کو سزا دی جائے، میرا ایمان تقاضا کرتا ہے کہ اسے پکڑ کر اس کی زبان کھینچ کر نکال دوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ خون خرابہ نہ ہو۔ اللہ کا شکر ہے کہ پنجتن پاکؑ کے صدقے اللہ نے مجھے توفیق دی اور مجھے صحت دی۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
 
خبر کا کوڈ : 870661
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش