1
0
Monday 17 Aug 2020 23:43
پاکستان کیلئے بڑا مشکل ہے کہ سعودی عرب کے مقابلے میں کوئی حقیقی بات کرسکے

سعودی عرب کے زیر اثر پاکستان کی خارجہ پالیسی، پروفیسر ڈاکٹر توصیف احمد خان کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںپروفیسر ڈاکٹر توصیف احمد خان پاکستانی صحافت کی انتہائی معروف شخصیت، سینیئر، بے باک کالم نگار و تجزیہ کار ہیں، وہ وفاقی جامعہ اردو کے شعبہ ابلاغ عامہ کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں، آجکل بحیثیت پروفیسر جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ سے وابستہ ہیں۔ وہ گذشتہ تیس سال سے زائد عرصے سے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں، اس کیساتھ ساتھ وہ چالیس سال سے زائد عرصے سے صحافت سے بھی وابستہ ہیں، انکے کالم و تجزیئے روزانہ مختلف قومی اخبارات و جرائد کی زینت بنتے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے پروفیسر ڈاکٹر توصیف احمد خان کیساتھ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے کراچی پریس کلب میں ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین کیلئے پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
خبر کا کوڈ : 880798
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

سیدہ موسوی
Australia
ماشاءاللہ بہت ہی برجستہ شخصیت اور اسٹریٹ فارورڈ گفتگو۔۔
ہماری پیشکش