0
Saturday 9 Jan 2021 00:06

علامہ امین شہیدی کا اسلام آباد دھرنے سے خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز: بلوچستان کے علاقے مچھ میں شیعہ ہزارہ کان کنوں کی شہادتوں کیخلاف کوئٹہ اور شہداء کے لواحقین کی حمایت میں جاری دھرنوں سے متعلق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے بیان میں اس احتجاج کو بلیک میلنگ قرار دیا، جس کے جواب میں جمعہ کے روز اہل تشیع نے کئی گنا زیادہ طاقت کیساتھ دھرنوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا۔ اسلام آباد دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے عمران خان کے اس بیان کا جواب دیا۔ علامہ امین شہدی کے خطاب کی ویڈیو رپورٹ پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
 
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 909077
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش