0
Sunday 7 Mar 2021 01:30

شب شہداء لاہور، ماتمی دستہ سقائے سکینہؑ فیصل آباد کی نوحہ خوانی و ماتم داری

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ بانی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، سفیر انقلاب ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی کی تقریبات علی رضا آباد لاہور میں شروع ہیں۔ اس سلسلے میں پہلے روز شب شہداء کے عنوان سے محفل منعقد ہوئی اور شہید ڈاکٹر نقوی کے مزار پر دعائے کمیل، ماتم داری ہوئی۔ شب شہداء سے آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر، رکن مرکزی مجلس نظارت، مجلس وحدت مسلمین کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری برائے تنظیم سازی اور جامعہ بعثت کے نائب سربراہ علامہ غلام شبیر بخاری نے خطاب کیا۔ ماتمی دستہ سقائے سکینہؑ فیصل آباد کی نوحہ خوانی اور ماتم داری کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔ (ادارہ)
خبر کا کوڈ : 920089
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش