0
Monday 14 Jun 2021 18:16

یمن کی تازہ ترین صورتحال پر نامور تجزیہ نگار ڈاکٹر راشد عباس نقوی کا نقطہ نظر

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

عمان کا ایک اعلیٰ سطحی وفد یمن کے ایک ہفتے کے دورے کے بعد سنیچر کو مسقط واپس چلا گیا ہے۔ عمانی وفد کے دورہ یمن کا مقصد صنعا کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے افتتاح اور صنعاء و مسقط کے درمیان پروازیں شروع کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال بتایا گیا ہے۔ اس دورہ کے پس منظر اور مزید حقائق آپ اس ویڈیو کلپ میں دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 938056
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش