0
Saturday 6 Apr 2024 16:17

بنوں میں قدس ریلی

  • بنوں میں ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام قدس ریلی

    بنوں میں ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام قدس ریلی

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں عالمی یوم القدس کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیراہتمام آزادی قدس ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنماء نوروز علی کربلائی اور دیگر نے کی۔ اس موقع پر شرکائے ریلی نے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف بھرپور نعرہ بازی کی اور مظلومین غزہ کے حق میں صدائے احتجاج بلند کی۔ مقررین کا کہنا تھا کہ دنیا کے نقشے پر ناجائز وجود پانے والی ریاست کو امام خمینیؒ نے مسلمانوں کے قلب میں خنجر سے تعبیر کیا تھا، اور امت کو اس کی آزادی کی راہ جہاد کی صورت دکھائی۔ انہوں نے کہا کہ آج  وہ دن ہے جو امام خمینی کی جدت عمل سے قدس شریف اور مظلوم فلسطینیوں کے بارے میں مسلمانوں کی آوازوں کو ایک لڑی میں پرونے کا ذریعہ بن گیا۔
خبر کا کوڈ : 1127190
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش