0
Saturday 6 Apr 2024 18:29

ڈیرہ اسماعیل خان میں قدس ریلی

  • ڈیرہ، مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیموں کی قدس ریلی

    ڈیرہ، مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی تنظیموں کی قدس ریلی

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعتہ الوداع یوم القدس کے موقع پر سول سوسائٹی کے زیر اہتمام فوارہ چوک سے شہدائے فلسطین چوک تک ریلی نکالی گئی، جس میں مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی، تجارتی تنظیموں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر، سینئر صحافی و کالم نگار ابوالمعظم ترابی، علامہ ناصر توکلی، علامہ کرامت علی شاہ، انصار علی زیدی، سابق صوبائی وزیر عبدالحلیم قصوریہ، ایپکا کے صدر فدا حسین بلوچ، سینئر نائب صدر محمد زبیر بلوچ، جنرل سیکرٹری سید نجف علی شاہ، وحدت اساتذہ کے جنرل سیکرٹری قاری سراج الدین، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ضلعی امیر راجا اختر حسین محمدی، جماعت اہل سنت کے ضلعی سینئر نائب صدر عابد فاروقی، مسلم لیگ نون کے رہنما ڈاکٹر عبد اللہ ظفری، خاکسار تحریک خیبر پختونخوا کے ناظم میاں اللہ دتہ ساجد، ٹی ایل پی کے امیدوار برائے ضمنی الیکشن این اے 44 اختر سعید ایڈوکیٹ، تاجر برادری کے رہنما عبد اللہ خان، پی پی اقلیتی ونگ کے رہنما و سابق ایم پی اے کشور کمار نے کی۔
خبر کا کوڈ : 1127204
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش