0
Wednesday 11 Jul 2018 20:51

نماز جنازہ شہید ہارون بلور

  • شہید ہارون بلور کی نماز جنازہ وزیر باغ میں ادا کی گئی

    شہید ہارون بلور کی نماز جنازہ وزیر باغ میں ادا کی گئی

اسلام ٹائمز۔ گذشتہ روز حملے میں شہید ہونے والے اے این پی رہنما ہارون بلور کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ گذشتہ روز اے این پی کے رہنما ہارون بلور ایک خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید ہوگئے تھے۔ ہارون بلور کی نماز جنازہ پشاور میں وزیر باغ میں ادا کر دی گئی ہے۔ اس موقع پر سیاسی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی، سوگواروں کی بڑی تعداد کے پیش نظر نماز جنازہ تین بار ادا کی گئی۔ ہاورن بلور کا جسد خاکی ان کے آبائی قبرستان پہنچا دیا گیا ہے۔ ہاورن بلور کو اپنے والد کے پہلو میں پیر سید حسین شاہ قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ اس سے قبل یکہ توت پشاور دھماکے کی تحقیقات کیلئے آئی جی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر جے آئی ٹی تشکیل دی گئی، جبکہ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو تفتیشی ٹیم کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ ٹیم میں 7 اعلٰی افسران شامل ہیں جو ایک ہفتے کے اندر اندر اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔ تفتیشی ٹیم دہشتگرد کے روٹ اور سہولتکاروں کا تعین کریگی۔
خبر کا کوڈ : 737210
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش