0
Friday 8 Mar 2024 15:48

ماہرین اسمبلی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب کا انتخاب کرنے والی اور ان کی کارکردگی کی نگرانی کرنے والی ماہرین اسمبلی کے سربراہ اور ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ تہران کے حسینیہ امام خمینیؒ میں ہونے والی ملاقات کے دوران آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ اسلامی جمہوری محاذ کا سب سے اہم موقف ظلم و زیادتی کا مقابلہ کرنا ہے، استکبار سے جنگ کے پرچم کو روز بروز زیادہ وسیع اور زیادہ بلند کریں اور کسی بھی دور میں یہ موقع نہ دیں کہ اسلامی جمہوریہ کے ہاتھ سے یہ پرچم لے لیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 1121188
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش