0
Monday 27 Jun 2022 12:42

لاہور، جماعت اسلامی کے ٹرین مارچ کا استقبال

  • لاہور، جماعت اسلامی کے ٹرین مارچ کے استقبال کی تصاویر

    لاہور، جماعت اسلامی کے ٹرین مارچ کے استقبال کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ ملک میں اشیائے صرف کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے بعد اٹھنے والے مہنگائی کے طوفان کیخلاف جماعت اسلامی نے رحیم یار خان سے اسلام آباد تک ٹرین مارچ کا اعلان کیا، یہ ٹرین مارچ ملتان اور ساہیوال سے لاہور پہنچ گیا ہے۔ لاہور پہنچنے پر جماعت اسلامی کے کارکنوں نے مارچ میں شریک قائدین کا استقبال کیا اور ریلوے اسٹیشن پر جلسہ عام منعقد ہوا۔ جلسہ عام سے اپنے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک کی تباہی کی ذمہ دار تین جماعتیں ہیں، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اور نظام کے خلاف عوام کی آنکھوں میں غصہ ہے، آئی ایم ایف کے بابو کو لاکر اسٹیٹ بینک میں بٹھادیا گیا، حکمران عوام کو شودر اور غلام سمجھتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے وفاقی حکومت سے سودی نظام کےحق میں سپریم کورٹ سے اپیل واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ ٹرین مارچ کے شرکا سے لیاقت بلوچ اور ذکر اللہ مجاہد سمیت جماعت اسلامی کے رہنماوں نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 1001364
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش