شرکاء سے مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، معروف مذہبی سکالر علامہ سید جان علیشاہ کاظمی اور پاراچنار کے علامہ ثواب علی حیدری نے خطاب کیا۔ مقررین نے شہید عارف حسین حسینی کے افکار کو زندہ رکھنے کی تلقین کی۔ جن میں سے اتحاد بین المسلمین، طاغوت اور شیطانی طاقتوں کے خلاف قیام، اور نظریہ ولایت فقیہ سرفہرست ہیں۔
قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 23ویں برسی کی مناسبت سے "بیداری اسلامی در افکار شہید عارف حسینی" کے موضوع پر جامعہ روحانیت صوبہ خیبر پختونخواہ کے زیرانتظام ایران کے مقدس شہر قم میں غیر ملکی طلاب کے لئے مخصوص "انٹرنیشنل امام خمینی یونیورسٹی" کے القدس ہال میں ایک عالیشان سمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستان، ہندوستان اور افغانستان سمیت کئی ملکوں کے سینکڑوں دینی طلباء نے شرکت کی۔