0
Saturday 28 Oct 2023 16:45

آئی ایس او پشاور ڈویژن کا سالانہ کنونشن

  • آئی ایس او پشاور ڈویژن کے سالانہ 50ویں ’’قرآن و اہلبیتؑ‘‘ کنونشن انعقاد

    آئی ایس او پشاور ڈویژن کے سالانہ 50ویں ’’قرآن و اہلبیتؑ‘‘ کنونشن انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے سالانہ 50ویں ڈویژنل قرآن و اہلبیت کنونشن میں قرآن و اہلبیتؑ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں معروف مذہبی اسکالر اور سربراہ امت واحدہ علامہ محمد امین شہیدی نے قرآن و اہلبیتؑ و کربلا فلسطین کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ کانفرنس میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان حسن عارف نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پروگرام میں کثیر تعداد میں اکابرین، سینئر احباب اور امامیہ جوانان نے شرکت کی۔ پروگرام کے آخر میں نو منتخب ڈویژنل صدر کا اعلان کیا گیا۔ قبل ازیں کنونشن کے دوران شب شہداء کا بھی اہتمام کیا گیا۔ جس میں علامہ زاہد حسین انقلابی اور علامہ نور آغا بہشتی (رکن ذیلی نظارت پشاور ڈویژن) نے شہداء کے حوالے سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں مومنین، سینئر احباب اور امامیہ جوانان نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1091739
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش