0
Wednesday 1 Nov 2023 20:18

رہبر معظم انقلاب سے اسکولز اور یونیورسیٹیز کے طلباء کی ملاقات

  • تہران میں اسکولوں اور یونیورسٹیز کے طلاب رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کرتے ہوئے

    تہران میں اسکولوں اور یونیورسٹیز کے طلاب رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ یکم نومبر کو عالمی استکبار سے مقابلے اور طلباء کے دن کی مناسبت رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے ایران بھر کے اسکولوں کے طلباء کے وفد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے اس دن کی اہمیت بیان کی اور غزہ میں پیش آنے والے حالیہ واقعات کی طرف اشارہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ غرہ میں جاری صہیونی جارحیت کو فوری بند کیا جائے۔ رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ جرائم پیشہ صہیونی حکومت کو تیل اور غذائی اجناس کی ترسیل بند کی جائے۔ اپنے گفتگو مین انہوں نے اس امر کا اظہار کیا کہ فلسطینیوں کی فتح یقینی اور نزدیک ہے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ چند دنوں میں صہیونی حکومت حیران اور پریشان ہے جس کی وجہ سے اپنے شہریوں سے جھوٹ بول کر حقائق چھپانے پر مجبور ہے۔ آج فلسطین کے خلاف صرف اسرائیل ہی نہیں بلکہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس جیسے ممالک بھی صیہونی جارحیت میں برابر کے شریک ہیں۔ امت مسلمہ کو اِن واقعات کو فراموش نہیں کرنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 1092727
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش