0
Thursday 2 Nov 2023 10:19

مولانا عباس انصاری کی پہلی برسی پر سرینگر میں سیمینار

  • جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے بانی مرحوم مولانا عباس انصاری کی پہلی برسی پر سرینگر میں سیمینار منعقد

    جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے بانی مرحوم مولانا عباس انصاری کی پہلی برسی پر سرینگر میں سیمینار منعقد

اسلام ٹائمز۔ اقبال خمینی ہال سرینگر میں قائد اتحاد ملت کشمیر مولانا محمد عباس انصاری کی پہلی برسی پر ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد ہوا، جس میں مختلف طبقہ ہائے فکر سے وابستہ علماء کرام، شعراء حضرات، ادبی، سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت دانشوروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار میں مقررین نے مرحوم کی دینی، علمی، سیاسی و سماجی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ مقررین نے مرحوم مولانا محمد عباس انصاری کو محسن ملت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مرحوم مولانا عباس انصاری دور اندیش، مدبر، مفکر اور تجربہ کار سیاسی سماجی اور مذہبی رہنما تھے جنہوں نے لالچ و طمع سے عاری سیاست کی اور پسماندہ قوم کو علمی، سیاسی اور دینی اعتبار سے بیدار کیا۔ مقررین نے کہا کہ مولانا عباس انصاری کا انتقال سانحہ عظمیٰ تھا اور اس نقصان کی بھرپائی صدیوں تک ممکن نہیں۔

مقررین نے کہا کہ جابر و ظالم کے سامنے ڈٹ جانا اور جابرانہ آمرانہ و غیر منصفانہ نظام کے خلاف آواز اٹھانا مرحوم مولانا محمد عباس انصاری کا شیوہ حیات تھا جس پر وہ آخری دم تک چٹان کے مانند ڈٹے رہے۔ انہوں نے مرحوم کو اتحاد امت کا عظیم علمبردار قرار دیا اور کہا کہ آپ کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم کے تئیں بہترین خراج عقیدت یہی ہے کہ آپ کے علمی مذہبی، سیاسی سماجی مشن کو جاری و ساری رکھا جائے۔ سیمینار میں مولانا مسرور عباس انصاری کے علاوہ مولانا شیخ غلام حسین متو، آغا سید مجتبٰی الموسوی، آغا سید یوسف موسوی، آغا سید اعجاز رضوی، مولانا مقبول حسین قمی، ظریف احمد ظریف، ریٹائرڈ جسٹس حکیم امتیاز حسین، پروفیسر غلام علی گلزار، ڈاکٹر آغا سید مدثر، مولانا عاشق حسین سمیت دیگر علماء کرام اور دانشوروں نے شرکت کی۔ سیمینار کی صدارت جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے صدر مولانا مسرور عباس انصاری نے جبکہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر منظور الحسن نے انجام دئے۔
خبر کا کوڈ : 1092829
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش