0
Wednesday 8 Nov 2023 15:22

مدرسہ زینبیہ بہاولپور کی افتتاحی تقریب

  • مدرسہ زینبیہ بہاولپور کی افتتاحی تقریب، علامہ شبیر حسن میثمی کی خصوسی شرکت، کارکنان کیجانب سے شاندار استقبال

    مدرسہ زینبیہ بہاولپور کی افتتاحی تقریب، علامہ شبیر حسن میثمی کی خصوسی شرکت، کارکنان کیجانب سے شاندار استقبال

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے بہاولپور میں مدرسہ زینبیہ (س) کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے وہاں اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں شکریہ ادا کرتا ہوں آپ تمام احباب کا، جنہوں نے مجھے اس پروگرام میں شرکت کی دعوت دی، یہ پروگرام ایک مدرسہ کی افتتاحی تقریب سے وابستہ ہے۔ اس لیے میں گزارش کروں گا کہ مدارس کو مضبوط کریں۔ یہ حسینی افکار کی ترویج میں ایک ایسا محور ہیں، جس کے بغیر فہم و حکمت کا آنا ممکن ہی نہیں۔

انسان دینی تعلیم کے بغیر کبھی بھی صحیح معنوں میں نہ ملک کی خدمت کرسکتا ہے اور نہ ہی ملت کی۔ اس لیے ملت کی ان عظیم درسگاہوں کی حفاظت کریں۔ ان درسگاہوں پر ہی قیادت کو ناز ہے۔ ان علماء کی استقامت اور جذبے سے یکم ربیع الاول کے اعلان کو تقویت ملی تھی اور آگے بھی اقدامات ہونے ہیں، اپنے کل کے لیے آج تیاری کریں، اپنے سسٹم کو ان مدارس کے ذریعے مضبوط کریں، متحرک ہو کر تحریک کا ساتھ دیں۔ اللہ تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہو۔
خبر کا کوڈ : 1094256
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش