0
Wednesday 8 Nov 2023 20:56

جامعہ کراچی میں فلسطین سیمینار

  • جامعہ کراچی میں فلسطین سیمینار کا انعقاد، ڈاکٹر طلعت عائشہ وزارت اور ڈاکٹر شائستہ تبسم سمیت دیگر کا خطاب

    جامعہ کراچی میں فلسطین سیمینار کا انعقاد، ڈاکٹر طلعت عائشہ وزارت اور ڈاکٹر شائستہ تبسم سمیت دیگر کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ کلیہ فنون و سماجی علوم جامعہ کراچی اور شعبہ بین الاقوامی تعلقات جامعہ کراچی کے اشتراک سے کلیہ فنون و سماجی علوم جامعہ کراچی کے چائنیز ٹیچرز میموریل آڈیٹوریم میں سیمینار بعنوان ”فلسطین تنازعہ کو سمجھنا“ کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار سے پرفیسر ڈاکٹر طلعت عائشہ وزارت، پروفیسر ڈاکٹر شائستہ تبسم، پرفیسر ڈاکٹر نعیم احمد، پرفیسر ڈاکٹر امجد علی، سابق سفیر عالم بروہی نے خطاب کیا۔ شرکاء سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ اسرائیل مغربی ایشیائی خطے میں ایک منی سپر پاور کے طور پر ابھر رہا ہے اور صرف ایران، حزب اللہ اور حماس جیسے گروپ ہی اسے چیلنج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اسرائیل کے لیے انہیں مکمل طور پر ختم کرنا ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ صیہونیت یہودی نظریے کا حصہ نہیں ہے بلکہ ایک سیاسی فلسفہ ہے جس کا مقصد فلسطینی سرزمین کو نوآبادیاتی بنانا ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے کردار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا ٹھوس اقدامات کئے بغیر یہ محض بین الاقوامی مسائل پر بات کرنے کی جگہ ہے، اسرائیل کی حمایت کرنے والی حکومتوں کے خلاف عالمی مظاہرے بین الاقوامی نظام میں ایک نئی ڈائنامک کو متعارف کروا رہے ہیں اور عوام کے حقیقی نمائندوں کو بااختیار بنا رہے ہیں۔ سیمینار کے اختتام پر سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا۔ آخر میں شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے فیکلٹی ممبر یاسر علی نے معزز مہمانوں، مقررین اور تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 1094280
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش