0
Saturday 11 Nov 2023 12:53

فلسطین کی حمایت میں کرگل کشمیر میں احتجاجی مظاہرہ

  • جمعیت العلماء اثناء عشریہ کرگل لداخ کے زیر اہتمام فلسطین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

    جمعیت العلماء اثناء عشریہ کرگل لداخ کے زیر اہتمام فلسطین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع کرگل میں فلسطین کی حمایت میں اور اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ احتجاج میں سماج کے مختلف کارکنوں اور علماء کرام نے شرکت کی اور ساتھ ہی ساتھ بچوں کی بڑی تعداد نے کینڈل مارچ کا اہتمام کیا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت اسرائیل کی طرف سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں پر جاری مسلسل حملوں کے خلاف اور ان حملوں میں شہید ہونے والے معصوم بچوں اور مظلوم مسلمانوں کے حمایت میں جمعیت العلماء اثناء عشریہ کرگل لداخ میں زوردار احتجاجی مظاہرے کا انعقاد ہوا۔ اس دوران معروف سماجی و سیاسی لیڈر سجاد حسین کرگلی، مرکزی امام جمعہ کرگل مولانا شیخ ابراہیم خلیلی اور جمعیت العلماء اثناء عشریہ کرگل کے صدر شیخ ناظر مہدی محمدی نے عوام سے خطاب میں غاصب اسرائیل کی غزہ کے مظلوم مسلمانوں جن پر بالخصوص بچوں اور اسپتالوں پر کئے جانے والے جارحانہ اور بزدلانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مقررین نے بھارتی حکومت سے سفارتی سطح پر ان حملوں کو روکنے کے لئے اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کی اپیل کی۔ مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ غزہ کے عام شہریوں پر اسکولوں پر اور اسپتالوں پر بڑی بے غیرتی کے ساتھ اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حد تو یہ ہے کہ ہسپتال پر بھی شدید حملہ کیا گیا ہے، جس میں قریب ایک ہزار لوگ شہید ہوگئے ہیں، شہید ہونے والوں میں اسپتال کے ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ ساتھ ہی مظاہرین پارہ چنار میں ہو رہی شیعہ نسل کشی کے خلاف بھی احتجاج کررہے تھے۔
خبر کا کوڈ : 1094809
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش