0
Sunday 12 Nov 2023 01:27

مدرسه امام حسینؑ (قم) میں گرافکس ڈیزائننگ کورس، اسناد کی تقسیم

  • مدرسه امام حسینؑ (قم المقدس) میں موبائل گرافکس ڈیزائننگ کورس کے اختتام پر ڈیزائنرز کو اسناد دی گئیں

    مدرسه امام حسینؑ (قم المقدس) میں موبائل گرافکس ڈیزائننگ کورس کے اختتام پر ڈیزائنرز کو اسناد دی گئیں

اسلام ٹائمز۔ مدرسه امام حسینؑ (قم المقدس) میں موبائل گرافکس ڈیزائننگ کورس کے اختتام پر ڈیزائنرز کو اسناد دی گئیں۔ پروگرام میں حجت الاسلام و المسلمین سید احمد رضوی صدر جامعہ روحانیت بلتستان، حجت الاسلام استاد محمد علی ممتاز رئیس مبلغین جامعہ روحانیت بلتستان اور حجت الاسلام گلزار علی محمدی مسئول خوابگاہ مدرسہ امام حسینؑ نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام میں مدرسہ امام حسینؑ کے طلباء اور قم المقدس کے دیگر موسسہ کے طلاب نے بھی شرکت کی۔ کورس مکمل کرنے والے طلاب پاکستان کے مختلف علاقوں سے تھے۔ سید احتشام علی کاظمی نے عدنان کلیم صاحب کو کلام پاک کی تلاوت کی دعوت دے کر پروگرام کا آغاز کیا۔ تلاوت قرآن مجید کے بعد محمد یوسف نجفی نے منقبت پڑھی جس کے بعد مولانا سید احمد رضوی صاحب نے سوشل میڈیا کی اہمیت کو رہبر معظم کے فرمان سے بیان کیا اور رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنه ای کا قول نقل کیا کہ اگر یہ رہبری کی ذمہ داری مجھ پہ نہ ہوتی تو میں سوشل میڈیا کی کمانڈ اپنے ہاتھ میں لیتا۔ انہوں نے امام علی علیہ السلام کا ایک فرمان بھی نقل کیا کہ امام فرماتے ہیں کہ ہر انسان کی قدر و قیمت اس کے ہنر کے مطابق ہوتی ہے۔ انہوں نے تمام طلاب بالخصوص سید فصیح کاظمی (گرافکس ڈیزائننگ کورس کے استاد) کو تشویق کی۔ پروگرام کے اختتام پر سید فصیح کاظمی کو مدرسہ کی طرف سے تشویقی ہدیہ دیا گیا جبکہ بقیہ تمام طلاب کو گرافکس ڈیزائننگ کورس مکمل کرنے پر مبارکباد اور سند دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1095015
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش