0
Monday 13 Nov 2023 12:31

خیرپور میرس میں منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس

  • علامہ شبیر حسن میثمی کی ایس یو سی خیرپور میرس کیجانب سے منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس میں شرکت اور خطاب

    علامہ شبیر حسن میثمی کی ایس یو سی خیرپور میرس کیجانب سے منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس میں شرکت اور خطاب

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی ایس یو سی خیرپور میرس کی جانب سے منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس میں شرکت اور خطاب کیا۔ بعد ازاں حمایت مظلومین ریلی میں بھی شرکت کی اور پریس کلب خیرپور میرس پر اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی پُرامن فضا کو تکفیری ٹولہ خراب کرنے کی گھناونی سازش میں مصروف ہے، ہم نے ہمیشہ انتظامیہ اور اداروں کو متوجہ کیا ہے کہ تکفیری ٹولہ، جو ملک کی سالمیت کے لیے ایک بہت بڑا خطرہ ہے، وہ سرزمین سندھ، جو پُرامن حسینی عزاداروں سے بھرا ہوا ہے، اس کے شھر خیرپور میں سرعام کفر کے فتوے لگائے، یہ قابل قبول نہیں۔

ہم نے اس ملک میں ہزاروں جنازے اٹھا کر بھی اتحاد و وحدت کا درس دیا، قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی اس ملک کے اندر اتحاد و وحدت کی علامت ہیں، لہذا ہر وہ عمل جو انسانیت کے لیے ناسور بن جائے، اس کو ختم کیا جائے تکفیری ٹولہ اسانیت کے لیے ناسور ہے، ہم انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کرتے ہیں، جنہوں نے اس سلسلے میں ہمارے ذمہ داروں کے ساتھ تعاون بھی کیا ہے، اللہ تعالیٰ آپکا حامی و ناصر۔
خبر کا کوڈ : 1095356
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش