0
Friday 17 Nov 2023 11:47

جامعة الکوثر میں مقابلہ حسن قرائت

  • اسلام آباد، جامعة الکوثر میں مقابلہ حسن قرائت کا اہتمام

    اسلام آباد، جامعة الکوثر میں مقابلہ حسن قرائت کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ جامعة الکوثر میں مقابلہ حسن قرائت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں قاریان سید غیور زیدی، عرفان رضا، منور علی، محمد حسنین، سید امیر جعفر شیرازی، سید ساجد علی رضوی، محمد اکبر رجائی اور غلام رسول ولایتی نے سورہ نباء آیت 31 تا 40 کی تلاوت کرتے ہوئے فن قرائت کے جوہر پیش کیے۔ اس موقع پر ججز کے فرائض غلام محمد شریفی، قاری طاہر رضا اور قاری سید محمد یحییٰ جعفری نے سر انجام دیے۔علامہ انور علی نجفی نے خطاب کرتے ہوئے پروگرام کو سراہا اور کہا کہ اس نوعیت کا مقابلہ جامعہ میں جاری رہنا چاہئے، مقابلے میں تمام شرکت کنندگان کی نفیس انعامات سے حوصلہ افزائی کی گئی۔ پہلی پوزیشن محمد اکبر رجائی اور دوسری سید ساجد رضوی نے حاصل کی جبکہ تیسری پوزیشن کے حقدار غلام رسول ولایتی اور سید امیر جعفر شیرازی مشترکہ طور پر ٹھرے۔ تقریب میں محمد خلیل نے نظامت کے فرائض انجام دیئے، دعائے امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف پر پروگرام کا اختتام ہوا۔
خبر کا کوڈ : 1096267
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش