0
Wednesday 22 Nov 2023 12:07

لاہور، بانی ٹی ایل پی علامہ خادم رضوی کا عرس

  • لاہور، علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کے تقریبات کے مناظر

    لاہور، علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کے تقریبات کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ علامہ خادم حسین رضوی کے تیسرے سالانہ عرس کی تقریبات تین روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگئیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر سے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں سمیت ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ عرس کی آخری نشست سے علماء و مشائخ اور تحریک لبیک پاکستان کی مجلسِ شوریٰ کے اراکین نے خطابات کیے۔ تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی امیر حافظ سعد حسین رضوی نے اس موقع پر خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت اپنی بدحالی کی انتہا پر پہنچ چکی ہے، مگر سبق حاصل کرنے کے بجائے چہرے بدل کر پرانے تجربات دہرائے جا رہے ہیں۔ عوام کو ان کے حقوق دینے اور عوامی نمائندگی قبول کرنے کے بجائے اپنی مرضی کے لوگ مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ الیکشن کمیشن الیکشن کی بجائے سلیکشن کی تیاریاں کر رہا ہے۔ موجودہ الیکشن کمیشن نے 2024 کے الیکشن کے نتائج ابھی سے مرتب کرلیے ہیں۔ الیکشن کمیشن پر ہمیں اعتماد نہیں۔ 2018 والا کھیل دوبارہ کھیلا گیا تو اس کے نتائج پاکستان کیلئے مزید تباہ کن ہونگے۔
خبر کا کوڈ : 1097393
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش