0
Friday 24 Nov 2023 20:14

حسین امیر عبداللہیان کے دورہ بیروت و دوحہ کی داستان، تصاویر کی زبانی

  • ایرانی وزیر خارجہ بیروت ائیر پورٹ پر پہنچنے کیبعد

    ایرانی وزیر خارجہ بیروت ائیر پورٹ پر پہنچنے کیبعد

  • ایرانی وزیر خارجی بیروت ائیر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجی بیروت ائیر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

  • ایرانی وزیر خارجہ لبنانی اسپیکر نبیہ بیری سے ملاقات کرتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ لبنانی اسپیکر نبیہ بیری سے ملاقات کرتے ہوئے

  • ایرانی وزیر خارجہ نگران لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی سے ملاقات کرتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ نگران لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی سے ملاقات کرتے ہوئے

  • ایرانی وزیر خارجہ شہداء کی قبور کیجانب جاتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ شہداء کی قبور کیجانب جاتے ہوئے

  • ایرانی وزیر خارجہ شہداء کی قبور پر حاضری دیتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ شہداء کی قبور پر حاضری دیتے ہوئے

  • دوحہ ائیرپورٹ پر ایرانی وزیر خارجہ کی آ٘مد

    دوحہ ائیرپورٹ پر ایرانی وزیر خارجہ کی آ٘مد

  • ایرانی وزیر خارجہ اپنے قطری ہم منصب کیساتھ

    ایرانی وزیر خارجہ اپنے قطری ہم منصب کیساتھ

  • ایرانی وزیر خارجہ حماس کے پولیٹیکل بیورو چیف اسماعیل ھانیہ سے ملتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ حماس کے پولیٹیکل بیورو چیف اسماعیل ھانیہ سے ملتے ہوئے

  • اسماعیل ھانیہ ایران کے وزیر خارجہ سے خدا حافظی کیبعد

    اسماعیل ھانیہ ایران کے وزیر خارجہ سے خدا حافظی کیبعد

اسلام ٹائمز۔ حالیہ بدھ کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے بیروت کا دورہ کیا۔ یہ دورہ لبنانی حکومت کے اعلیٰ حکام کے ساتھ اہم امور پر مشاورت کے تحت انجنام دیا گیا۔ بیروت پہنچنے پر حسین امیر عبداللہیان نے لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر "نبیہ بیری، نگران وزیراعظم "نجیب میقاتی"سمیت حماس اور حزب الله کے سربراہ اور رہنماوں سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں کے بعد جمعرات کے روز ایران کے وزیر خارجہ شہید کی قبور پر حاضری دینے کے لئے نکلے جہاں انہوں نے حزب الله کے سربراہ کے بیٹے "سید هادی نصر الله" کے علاوہ "عماد مغنیه"، "جهاد مغنیه" اور "مصطفیٰ بدرالدین" سمیت دیگر شہداء کی قبور پر فاتحہ خوانی کی۔ لبنان میں اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد انہوں نے قطر کا رُخ کیا۔ جہاں ان کی ملاقات قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ "شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی" سے ہوئی۔ اس کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے دوحہ میں حماس کے پولیٹیکل بیورو چیف "اسماعیل ھانیہ" سے ملاقات کی اور جنگ بندی کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لیا۔
خبر کا کوڈ : 1097894
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش