0
Monday 27 Nov 2023 13:19

ادارہ الزھراء (س) ٹرسٹ کشمیر میں طلاب میں اعزازی اسناد تقسیم

  • ادارہ الزھراء (س) ٹرسٹ کشمیر کے زیر اہتمام فارغ التحصیل طلاب میں اعزازی اسناد تقسیم

    ادارہ الزھراء (س) ٹرسٹ کشمیر کے زیر اہتمام فارغ التحصیل طلاب میں اعزازی اسناد تقسیم

اسلام ٹائمز۔ ادارہ الزھراء (س) ٹرسٹ شالنہ کشمیر کے زیر اہتمام شالنہ ضلع پلوامہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ادارے کے اساتید اور علاقے کے ذی شعور افراد نے شرکت کی۔ تقریب میں فارغ التحصیل بچوں اور بچیوں کو مختلف انعامات سے نوازا گیا ساتھ ہی ساتھ تعلیمی شعبے میں نمایاں کارکردگی انجام دینے والے طلاب کی خمدمت میں اعزازی اسناد تقسیم کی گئیں۔ اس دوران ادارہ الزھراء (س) ٹرسٹ شالنہ کشمیر کے مدیر مولانا غلام محمد گلزار نے کہا کہ یہ سالانہ تقریب ان ہونہار طلاب کے اعزاز میں رکھی گئی ہے، جو ادارے سے فارغ ہوئے ہیں اور تعلیمی شعبے میں نمایاں کردار ادا کررہے ہیں۔ اس دوران انہوں نے ادارے کے اساتید کی خدمت میں مبارکباد پیش کی اور طلاب کی کامیابی کو اساتید کی محنت و مشقت سے مشروط کہا۔ انہوں نے کہا کہ یہن ادارہ علاقے میں بچوں اور بچیوں کی عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیمات سے مزین کرنے کا وعدہ بند ہے۔
خبر کا کوڈ : 1098445
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش