0
Tuesday 28 Nov 2023 16:39

چلاس، الشفاء آئی ٹرسٹ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

  • چلاس، پاک فوج کے تعاون سے الشفاء آئی ٹرسٹ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    چلاس، پاک فوج کے تعاون سے الشفاء آئی ٹرسٹ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ کمانڈر ایف سی این اے اور ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان سکاؤٹس کی خصوصی کاوشوں اور دلچسپی سے الشفاء آئی ٹرسٹ کی جانب سے دیامر میں ریجنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چلاس اور مقامی سکول میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ لیفٹیننٹ کرنل (ر) ڈاکٹر طارق کی سربراہی میں ماہر امراض چشم اور تربیت یافتہ پیرامیڈیکل سٹاف (تقریباً 36 ارکان) کی ایک ٹیم نے جدید ترین آلات/ٹیکنالوجی سے لیس RHQ چلاس اور مقامی سکول میں مفت آئی کیمپ منعقد ہوا۔ جس کا آج فوجی افسران، سول ایڈ منیسٹریشن اور اہم شخصیات نے متعلقہ کیمپ کا دورہ کیا۔ کرنل عرفان غازی سیکٹر کمانڈر دیامر بھاشا ڈیم، MS محمد اقبال RHQ چلاس، ڈاکٹر جاوید الرحمان صوبائی کوآرڈینیٹر برائے روک تھام اور اندھے پن کے کنٹرول جی بی، ڈی ایچ کیو چلاس،  ڈی سی چلاس اور لیفٹیننٹ کرنل (ر) طارق عثمان جنرل منیجر ACCO الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال راولپنڈی، ایم ایس ڈاکٹر اقبال نے اس اقدام کو سراہا اور کمانڈر FCNA اور GB سکاوٹس کا دیامر کے رہائشیوں کو یہ منفرد موقع فراہم کرنے کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 1098762
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش