0
Thursday 30 Nov 2023 20:21

ڈیرہ میں جشن ولادت امام زین العابدینؑ

  • ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن ولادت امام زین العابدینؑ کا انعقاد

    ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن ولادت امام زین العابدینؑ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ولادت باسعادت امام زین العابدین علیہ السلام کے پرمسرت موقع پر منعقدہ جشن میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ محمد رمضان توقیر نے جشن سجادیہ سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کو امام سجاد علیہ السلام کی ولادت کی مبارک باد دی اور زندگانی طیبہ و سیرت امام سجاد علیہ السلام پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے شرکاء سے صیحفہ سجادیہ کے بارے میں سوال و جواب اور معلوماتی گفتگو کی۔ جشن سجادیہ میں سرپرست متوالیان سید علی رضا شاہ، نوحہ خوان کاظم حسین، انچارج تھلہ یلہ شاہ سید ثقلین شاہ، حسنین شاہ، اطہر عباس نومی اور دیگر نے شریک تھے۔ علامہ محمد رمضان توقیر اور دیگر نے جشن امام سجاد علیہ السلام کا کیک کاٹا، مٹھائی کی تقسیم اور مبارکبادیں دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1099348
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش