0
Sunday 3 Dec 2023 09:36

مجلس علماء کشمیر کا کونسلنگ پروگرام "مثالی ازدواجی زندگی"

  • مجلس علماء کشمیر کا

    مجلس علماء کشمیر کا "مثالی ازدواجی زندگی" کے عنوان سے نیم روزہ میریج کونسلنگ ورکشاپ

اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء امامیہ جموں و کشمیر کے زیراہتمام ایک روزہ کونسلنگ پروگرام بعنوان ’’مثالی ازدواجی زندگی‘‘ مکتب امامیہ ہال حسینی کالونی چھترگام میں منعقد ہوا۔ پروگرام میں مولانا آغا سید یوسف موسوی، مولانا علی محمد جان، مولانا عاشق حسین، مولانا میر مصطفٰی فاطمی، محترمہ زمرودہ بانو اور دیگر شعراء حضرات و دانشوروں نے شرکت کی۔ ایک روزہ کونسلنگ پروگرام میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے شرکت کی اور اپنے ازدواجی فرائض کی جانکاری حاصل کی۔ اس دوران مجلس علماء امامیہ سے وابستہ علماء کرام نے کہا کہ اس پروگرام کا بنیادی و اہم مقصد یہ تھا کہ ان نوجوانوں کی مثالی ازدواجی زندگی سے آگاہ کرنا کہ جن کی شادیاں ہوئی ہیں یا آنے والے ایام میں ہونے والی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک مثالی گھرانہ ہی ایک مثالی معاشرے تشکیل دے سکتا ہے۔

علماء کرام نے کہا کہ آج ہمارے معاشرے میں ہمارے بچے اعلیٰ ترین تعلیم سے مزین ہیں لیکن فقدان تربیت کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام ہمیں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کی ترغیب بھی دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے نوجوانوں کو یہ جاننا اشد ضروری ہے کہ مثالی ازدواجی زندگی کیسے گزاری جاسکتی ہے۔ علماء کرام نے کہا کہ ایک مثالی معاشرہ تب تک تشکیل نہیں دیا جاسکتا ہے، جب تک نہ ہم اپنے گھروں میں اپنے بچوں کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرائیں۔ انہوں نے ایام فاطمیہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان ایام کا ہم سے اہم ترین تقاضا یہ ہے کہ ہم اپنے بچوں کی تربیت کا خاص خیال رکھیں اور ازدواجی زندگی میں ایک دوسرے کے حقوق کا خاص خیال رکھیں۔

اس موقع پر امامیہ شرعی بورڈ بی کے پورہ کے چیئرمین مولانا عاشق حسین میر نے ازدواجی زندگی میں درپیش مشکلات سے مقابلہ کرنے کے طریقہ پر زور دیا اور گھریلو زندگی میں بڑھتے ہوئے مشکلات کو  آپسی پیار محبت اور  الفت سے حل کرنے کے مشورہ دیا۔ ورکشاپ میں مجلس علماء امامیہ بی کے پورہ زون مسئول مولانا محمد علی محمد جان نے مہمانان گرامی کا استقبال کیا اور انہیں ازدواجی زندگی میں آپسی تفاہم کو برقرار رکھنے پر تاکید کی۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض مولانا میر مصطفٰی فاطمی نے انجام دئے۔ ورکشاپ میں ازدواجی جوڑوں کے علاوہ مختلف جوانوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1099809
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش