0
Wednesday 6 Dec 2023 13:22

کراچی، مولانا عبدالخبیر آزاد کی علامہ شبیر حسن میثمی سے ملاقات

  • چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد کی زہرا(س) اکیڈمی کراچی میں علامہ شبیر حسن میثمی سے ملاقات

    چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد کی زہرا(س) اکیڈمی کراچی میں علامہ شبیر حسن میثمی سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے ان کے بڑے بھائی سجاد حیسن لاکھانی میثمی کی تعزیت کے سلسلے میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد کی زہرا (س) اکیڈمی تشریف آوری۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلندی درجات کی دعا بھی کی۔ بعد ازاں مختلف مذہبی، ملی و سیاسی امور پر مفصل گفتگو بھی ہوئی۔ اس موقع پر مولانا عابد رضا عرفانی، مولانا قائم موسوی و دیگر بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1100831
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش