0
Friday 8 Dec 2023 17:51

چلاس میں گرینڈ جرگہ

  • چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

    چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

  • چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

    چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

  • چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

    چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

  • چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

    چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

  • چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

    چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

  • چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

    چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

  • چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

    چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

  • چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

    چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

  • چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

    چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

  • چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

    چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

  • چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

    چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

  • چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

    چلاس میں گرینڈ جرگہ کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ سانحہ چلاس کے دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے چلاس میں صوبائی حکومت کے زیر اہتمام گرینڈ جرگے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان، فورس کمانڈر جی بی میجر جنرل کاشف خلیل، صوبائی وزراء شمس لون، حاجی رحمت خالق، رکن اسمبلی فتح اللہ خان، چیف سیکرٹری جی بی ابرار احمد مرزا، ڈائریکٹر جنرل جی بی سکاؤٹس ارسلان مرزا، مقامی علماء، عمائدین اور عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ یہ جرگہ صوبائی وزیر داخلہ کے اس بیان کے برخلاف ہوا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ دیامر میں کوئی جرگہ نہیں ہوگا، اب صرف ڈنڈا چلے گا۔ سانحہ ہڈور چلاس کے بعد دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے صوبائی حکومت پر عوامی دباؤ بڑھ چکا ہے۔ اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے کہ ہر دہشتگردی کے بعد حکومت جرگہ بٹھا کر ملزمان کو کلین چیٹ دیتی ہے، یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان نے بھی اسمبلی میں اعتراف کیا تھا کہ دیامر میں دہشتگرد موجود ہیں جن کیخلاف کارروائی ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 1101259
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش