0
Sunday 10 Dec 2023 21:01

مجلس علماء امامیہ کے زیر اہتمام وادی بھر میں ايام فاطميه (س) کا اہتمام

  • جموں و کشمیر مجلس علماء امامیہ کے زیر اہتمام وادی بھر میں ايام فاطميه (س) کا اہتمام

    جموں و کشمیر مجلس علماء امامیہ کے زیر اہتمام وادی بھر میں ايام فاطميه (س) کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء امامیہ کشمیر کے زیر اہتمام وادی بھر میں ايام فاطمیہ (س) کا اہتمام کیا گیا۔ اس دوران امام بارگاہ گلشن علی شالیمار سرینگر کشمیر میں ایک روزہ مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا، جس میں مولانا آغا سید اعجاز حسین رضوی، مولانا شیخ غلام رسول نوری، مولانا مسرور عباس انصاری، مولانا یاسین، مولانا حکیم سجاد، مولانا محسن رضوی، مولانا مقبول حسین قمی، مولانا بلال احمد وغیرہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر علماء کرام نے حضرت فاطمۃ الزہرا (س) کے سیرت و کردار کی وضاحت کی۔ انہوں نے حضرت زہرا (س) کے ساتھ پیغمبر اکرم (ص) کی غیر معمولی محبت و عقیدت کو اس سیرت و کردار اور عظمت و منزلت کا نتیجہ قرار دیا، جس سے خداوند عالم نے فاطمۃ الزہرا (س) کو سرفراز فرمایا۔ علماء کرام نے فلسطین کی مظلومیت کو اجاگر کرتے ہوئے ان کی کسمپرسی کی حالت زار پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں انسانی تباہی کو روکنے کے لئے جنگ بندی کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا اگر جنگ بندی نہ ہوئی تو مجموعی طور پر خطے میں امن و سلامتی کے لئے مضر اثرات سامنے آ سکتے ہیں، جن کی واپسی شاید ممکن نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ جناب سیدہ (س) نے اسلام کی تبلیغ و دعوت اور تحفظ وترویج میں اپنے پدر بزرگوار کی اس حد تک معاونت کی کہ رسول اکرم (ص) نے اپنی بیٹی کو ام الابیہا اور بضعۃ منی جیسے القاب سے نوازا۔
خبر کا کوڈ : 1101737
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش