0
Saturday 23 Dec 2023 11:51

مقبوضہ کشمیر میں ’’نوجوانوں کا روشن مستقبل‘‘ کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد

  • مقبوضہ کشمیر میں ’’نوجوانوں کا روشن مستقبل‘‘ کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر اسپورٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام وادی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج کشمیر سوسائٹی انٹرنیشنل کے چیئرمین فاروق رینزو شاہ کی صدارت میں ایک روزہ کانفرنس منعقد ہوئی۔ "نوجوانوں کا روشن مستقبل" کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں نوجوانوں کی کھیل کے میدان میں نمایاں کارکردگی اور پاک معاشرے کی تشکیل دینے پر زور دیا گیا۔ فاروق رینزو شاہ نے کہا کہ کشمیر نے مارشل آرٹ کے میدان میں عالمی سطح پر قابل فخر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں 1321ء کے انقلاب نے یہاں کے تمام مذاہب کی متحد طاقت کو تسلیم کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے دونوں روحانی پیشوا حضرت بلبل شاہ اور امیر کبیر میر سید علی ہمدانی نے بھی اس بات کو یقینی بنایا کہ کشمیر میں شراب اور منشیات کے استعمال پر پابندی لگائی جائے، نوجوانوں کو ہنر و تعلیم سے آراستہ کیا جائے، تاکہ کشمیر کے لوگوں کے اخلاق ہمیشہ پاکیزہ اور خرافات سے پاک رہیں۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کے تحت شراب کی اجازت بل 1977ء کا پاس ہونا ہماری ہزاروں سال پرانی تہذیب کی تباہی کا اصل سبب تھا۔

کشمیر سوسائٹی انٹرنیشنل کے چیئرمین فاروق رینزو شاہ نے کہا کہ حضرت شمس تبریز اور مولانا رومی کا فکری انضمام جعفری اور حنفی مسالک کا اتحاد اور محبت کے ساتھ ساتھ تصوف کی روشن مثال ہے۔ فاروق رینزو شاہ نے توسمیدان کلچر آرگنائزیشن میں انقلابی و روحانی عنصر لانے پر ادب سے محبت کرنے والوں اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی و اتحاد کے ماننے والوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ حضرت بلبل شاہ کی نور پور گلی سے توسمیدان کے راستے کشمیر آمد نے کشمیر کی اس وادی میں محبت اور اتحاد کو تقویت بخشی اور کشمیر کی آخری ریشی ملکہ حضرت کوٹا رانی اپنی غیر معمولی ریشی فکری جہت کے لئے جانی جاتی تھیں۔ فاروق رینزو شاہ نے کہا کہ وادی کشمیر کا تصور باہمی محبت اور بقائے باہمی کے عقائد کے سائے میں فن و ثقافت کی آماجگاہ تصور کیا گیا تھا۔ انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی ماضی کی تابناک تاریخ کا مطالعہ کریں اور اسکے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔

فاروق رینزو شاہ نے کہا کہ اس کشمیر کی گذشتہ سات سو سالہ تاریخ کو سنہرے الفاظ میں قلمبند کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرقہ پرست، تفرقہ بازوں اور بنیاد پرستوں کی طرف سے فنون، تہذیب اور تمدن کو مٹانے کی کوششوں کے باوجود اس وادی کی ادبی اور فکری تاریخ کے نئے دور پرانے تاریخی اسرار و رموز کے احیاء سے تابناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس میں اہل علم کی کہکشاں کے پڑھے گئے مقالات نے ثابت کر دیا کہ جنت کی وادی میں بلند پایہ ادب زندہ ہے۔ فاروق رینزو شاہ نے کہا کہ کانفرنس میں دانشوروں، ادیبوں، شاعروں، خطیبوں، سماجی کارکنوں اور علماء کرام کی اتنی بڑی تعداد میں شرکت قابل تحسین ہے۔
خبر کا کوڈ : 1104264
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش