0
Sunday 21 Apr 2024 02:11

ملتان، رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی سالگرہ کی تقریب

  • مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیراہتمام رہبر انقلاب ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی سالگرہ کی تقریب 

    مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے زیراہتمام رہبر انقلاب ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی سالگرہ کی تقریب 

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کی جانب سے مسجد الحسین میں سالگرہ رہبر مسلمین جہاں آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔ مختصر تقریب میں صوبائی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، ضلعی صدر فخر نسیم، ڈویژنل صدر یوتھ ونگ رانا تیمور حسن، سیکرٹری سیاسیات وسیم زیدی، سیکرٹری تنظیم سازی دلاور زیدی، ڈویژنل رہنماء وحدت یوتھ ارتضیٰ نقوی اور مولانا توصیف کمیلی سمیت بچوں اور مومنین نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر آخر میں علامہ اقتدار حسین نقوی نے رہبر معظم کی طول عمر کے لئے خصوصی دعا کروائی۔
 
خبر کا کوڈ : 1130064
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش