0
Thursday 12 Apr 2012 22:56

دہشتگردی مردہ باد1

  • مردہ باد دہشتگردی ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین شریک

    مردہ باد دہشتگردی ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین شریک

  • ریلی میں بچوں کی بڑی تعداد نے شریک تھی

    ریلی میں بچوں کی بڑی تعداد نے شریک تھی

  • معذور خواتین اظہار یکجہتی کیلئے ویل چیئر پر تشریف لائیں

    معذور خواتین اظہار یکجہتی کیلئے ویل چیئر پر تشریف لائیں

  • معصوم بچے پاکستان کا پرچم اٹھائے ریلی میں شریک

    معصوم بچے پاکستان کا پرچم اٹھائے ریلی میں شریک

  • مردہ باد دہشتگردی ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین شریک

    مردہ باد دہشتگردی ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین شریک

  • مردہ باد دہشتگردی ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین شریک

    مردہ باد دہشتگردی ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین شریک

  • ریلی میں شیر خوار بچوں کو بھی لایا گیا

    ریلی میں شیر خوار بچوں کو بھی لایا گیا

  • علماء نے ریلی کا ڈی چوک میں استقبال کیا

    علماء نے ریلی کا ڈی چوک میں استقبال کیا

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی طرف سے کراچی، کوئٹہ، پارا چنار اور چلاس میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ، گلگت بلتستان میں بدامنی اور مسلسل کرفیو کے نفاذ کے خلاف مرکزی امام بارگاہ اثنا عشری G.6/2 اسلام آباد سے خواتین اور بچوں کی ایک کفن پوش ریلی نکالی گئی، ریلی میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین، امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن، امامیہ آرگنائزیشن، جامعة الزہرا اسلام آباد، جامعہ معصومہ بارہ کہو، جامعہ ام کلثوم راولپنڈی، مدرسہ معارف اسلامیہ شکریال، مرکزی ماتمی دستہ اسلام آباد، انجمن فدایان حسینی بلتستانی اسلام آباد، انجمن دعائے زہرا اسلام آباد، مرکزی ماتمی دستہ غلامان بتول اسلام آباد، پاک حیدری سکاؤٹس اسلام آباد، انجمن ذوالفقار حیدری، انجمن وفائے عباس سمیت دیگر ملی تنظیموں سے وابستہ ہزاروں کی تعداد میں خواتین نے شرکت کی، شرکائے ریلی نے قومی پرچموں کے علاوہ سیاہ جھنڈے اور بڑے بڑے بینرز و پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر دہشت گردی کے خلاف نعرے درج تھے، اس دوران اسلام آباد کی فضائیں لبیک یا حسین ع، لبیک یا زہرا س، لبیک یا زینب س اور پاکستان بنایا تھا کے فلک شگاف نعرے بلند ہوتے رہے۔
خبر کا کوڈ : 152771
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش