0
Thursday 31 May 2012 10:48

امام خمینی سیمینار

  • لاہور کے مقامی ہوٹل میں

    لاہور کے مقامی ہوٹل میں "امام خمینی نہضت بیداری اسلامی کے نگہدار" سیمینار کا انعقاد

  • گورنر پنجاب لطیف کھوسہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے

    گورنر پنجاب لطیف کھوسہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے

  • سیمینار میں خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

    سیمینار میں خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت

  • فارس کے گورنر حسین صادق عابدین امام خمینی سے اطہار عقیدت کرتے ہوئے

    فارس کے گورنر حسین صادق عابدین امام خمینی سے اطہار عقیدت کرتے ہوئے

  • سیمینار میں ہر مکتبہ فکر سے افراد شریک

    سیمینار میں ہر مکتبہ فکر سے افراد شریک

  • تحریک منہاج القرآن کے رہنما ڈاکٹر علی اکبر الازہری کا خطاب

    تحریک منہاج القرآن کے رہنما ڈاکٹر علی اکبر الازہری کا خطاب

  • علمائے کرام سیمینار میں شریک

    علمائے کرام سیمینار میں شریک

  • جمعیت اہلحدیث کے رہنما علامہ زبیر احمد ظہیر اظہار خیال کرتے ہوئے

    جمعیت اہلحدیث کے رہنما علامہ زبیر احمد ظہیر اظہار خیال کرتے ہوئے

  • سیمینار کا انعقاد امامیہ آرگنائزیشن اور خانہ فرہنگ کے اشتراک سے کیا گیا

    سیمینار کا انعقاد امامیہ آرگنائزیشن اور خانہ فرہنگ کے اشتراک سے کیا گیا

  • جامعتہ المنتظر کے پرنسپل علامہ نیاز حسین نقوی خطاب کرتے ہوئے

    جامعتہ المنتظر کے پرنسپل علامہ نیاز حسین نقوی خطاب کرتے ہوئے

  • اہل سنت رہنما علامہ احمد علی قصوری امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے

    اہل سنت رہنما علامہ احمد علی قصوری امام خمینی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے

  • علامہ حسن رضا غدیری کا خطاب

    علامہ حسن رضا غدیری کا خطاب

  • تحریک حسینیہ کے چیئرمین علامہ محمد حسین اکبر اظہار خیال کر رہے ہیں

    تحریک حسینیہ کے چیئرمین علامہ محمد حسین اکبر اظہار خیال کر رہے ہیں

  • اہل سنت رہنما کا امام خمینی کو خراج عقیدت

    اہل سنت رہنما کا امام خمینی کو خراج عقیدت

  • ڈائریکٹر خانہ فرہنگ لاہور ڈاکٹر عباس فاموری کا اردو میں خطاب

    ڈائریکٹر خانہ فرہنگ لاہور ڈاکٹر عباس فاموری کا اردو میں خطاب

اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی رہ کی برسی کی مناسبت سے مقامی ہوٹل میں سیمینار منعقد ہوا۔ جس میں گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ اور ایرانی صوبہ فارس کے گورنر حسین صادق عابدین خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث کے نائب امیر علامہ زبیر احمد ظہیر، مرکز اہل سنت پاکستان کے سربراہ علامہ احمد علی قصوری، تحریک حسینیہ کے چیئرمین علامہ محمد حسین اکبر، تحریک منہاج القرآن کے رہنما علی اکبر الازہری، ڈاکٹر عباس فاموری، علامہ حسن رضا غدیری اور دیگر رہنماوں نے امام خمینی رہ کی سیاسی تحریک اور انقلاب اسلامی ایران کی خدمات اور اثرات پر روشنی ڈالی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
 
خبر کا کوڈ : 167052
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش