0
Friday 8 Jun 2012 23:42

فرعونوں کا انجام

  • ظالموں کے لئے اللہ کا وعدہ

    ظالموں کے لئے اللہ کا وعدہ

  • ڈکٹیٹرز کا انجام یکے بعد دیگرے

    ڈکٹیٹرز کا انجام یکے بعد دیگرے

  • حسنی مبارک کی سزا صرف پھانسی، عوامی مطالبہ

    حسنی مبارک کی سزا صرف پھانسی، عوامی مطالبہ

  • اپنے دور کا فرعون حسنی مبارک جیل کی کوٹھڑی میں

    اپنے دور کا فرعون حسنی مبارک جیل کی کوٹھڑی میں

  • حسنی مبارک کی صہیونی سربراہ سے خیانت پر مبنی پرانی تصویر

    حسنی مبارک کی صہیونی سربراہ سے خیانت پر مبنی پرانی تصویر

  • ایک ایک کرکے سب بت و فرعون ختم ہونگے

    ایک ایک کرکے سب بت و فرعون ختم ہونگے

  • حسنی مبارک غم و اندوہ بھری تصویر

    حسنی مبارک غم و اندوہ بھری تصویر

  • حسنی مبارک کی پیشی کے موقع پر عوامی احتجاج

    حسنی مبارک کی پیشی کے موقع پر عوامی احتجاج

  • ظالموں کا انجام۔ صدام اور قذافی کی عبرت ناک ہلاکت

    ظالموں کا انجام۔ صدام اور قذافی کی عبرت ناک ہلاکت

  • فرعون صفت حسنی مبارک کو سٹریچر پر عدالت لایا جا رہا ہے

    فرعون صفت حسنی مبارک کو سٹریچر پر عدالت لایا جا رہا ہے

  • فرعون عصر کی پھانسی سے کم پر راضی نہیں، مصری عوام

    فرعون عصر کی پھانسی سے کم پر راضی نہیں، مصری عوام

اسلام ٹائمز۔ اس بارے میں کوئی دو رائے نہیں کہ ظالموں اور اپنے آپ کو ناخدا سمجھنے والے فرعونوں کا انجام ذلت و بربادی ہی ہوتا ہے۔ کیونکہ یہ آئین خداوندی ہے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے یا دوسرے لفظوں میں اللہ کے یہاں دیر ہے لیکن اندھیر نہیں۔ ایسا ہی عرب ممالک میں مسلط ڈکٹیڑز اور اپنے آپ کو ناخدا سمجھنے والوں کے ساتھ ہو رہا ہے اور یکے بعد دیگرے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔ کسی کو عوامی تحریک و بیداری کی لہر لے اڑی تو کوئی ظالم ظالم سے ٹکرا کر تباہ و برباد ہوتا گیا۔ حال ہی میں مصر کی ایک خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر حسنی مبارک کو موت کی بجائے کم سزاء دینے پر مصر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں حسنی مبارک کو سزائے موت نہ دینے کے فیصلے کے خلاف عوام نے التحریر اسکوائر پر مظاہرہ کیا، انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ججوں کے اس کمزور فیصلے کے نتیجے میں حسنی مبارک کی اپیل خارج ہو جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 169352
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش