0
Sunday 10 Jun 2012 21:38

انتخابی جلسہ

  • ترنول میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مہنگائی، لوڈشیڈنگ اور پانی کی بندش کے خلاف عظیم الشان جلسہ

    ترنول میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مہنگائی، لوڈشیڈنگ اور پانی کی بندش کے خلاف عظیم الشان جلسہ

اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترنول میں جماعت اسلامی نے مہنگائی، لوڈشیڈنگ اور پانی کی بندش کے خلاف عظیم الشان جلسہ منعقد کیا، جلسے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر خظاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر میاں محمد اسلم کا کہنا تھا کہ مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن کے باعث آج پاکستان کے ہر مزدور کا گھر شام کو شام غریباں کا منظر پیش کر رہا ہو تا ہے۔ تنخواہ لینے کا دن خوشی کی بجائے غم کا دن ہوتا ہے جس دن غریب مسائل اور پریشانیوں کی عفریت کے سامنے شدتِ غم سے نڈھال ہوا ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 170012
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش