0
Friday 6 Jul 2012 20:08

چترال جلسہ

  • چترال میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام جلسہ اسلامی انقلاب

    چترال میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام جلسہ اسلامی انقلاب

  • چترال میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام جلسہ اسلامی انقلاب

    چترال میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام جلسہ اسلامی انقلاب

  • مولانا عبدالاکبر چترالی کا خطاب

    مولانا عبدالاکبر چترالی کا خطاب

  • سراج الحق کی خطاب کیلئے آمد

    سراج الحق کی خطاب کیلئے آمد

  • سراج الحق کا جلسہ کے شرکاء سے خطاب

    سراج الحق کا جلسہ کے شرکاء سے خطاب

  • حکومت مخالف ریلی

    حکومت مخالف ریلی

  • ریلی میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    ریلی میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام چترال میں ’’جلسہ اسلامی انقلاب‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، پولو گرائونڈ چترال میں ہونے والے اس جلسہ سے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر سراج الحق، سابق رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی سمیت دیگر رہنمائوں نے خطاب کیا، جلسہ کے بعد نیٹو سپلائی کی بحالی، مہنگائی، لوڈشیڈنگ اور دیگر مسائل کے خلاف ریلی بھی نکالی گئی۔

خبر کا کوڈ : 177030
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش