0
Saturday 4 Aug 2012 15:12

قرآنی نمائش

  • تہران میں بیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش

    تہران میں بیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش

اسلام ٹائمز۔ قرآن کے پانچ اہم حقوق ہیں، جن کا جاننا اور ان پر عمل کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے۔
پہلا حق اس پر ایمان لانا ہے: ہر شخص پر واجب ہے کہ اس کتاب کے کلام الہی ہونے اور رہتی دنیا تک تمام لوگوں کیلئے کتاب ہدایت ہونے پر ایمان لائے۔ کہا کہ "اے لوگو جو ایمان لائے ہو، ایمان لاؤ اللہ پر اور اس کے رسول (ص) پر اور اس کتاب پر جو اللہ نے اپنے رسول پر نازل کی ہے اور ہر اس کتاب پر جو اس سے پہلے وہ نازل کرچکا ہے۔ جس نے اللہ اور اس کے ملائکہ اور اس کی کتابوں اور اس کے رسولوں اور روزِ آخرت سے کفر کیا وہ گمراہی میں بھٹک کر بہت دور نکل گیا۔" (سورۃ النساء :۱۳۶)۔
دوسرا حق اس کی تلاوت ہے: ایمان کا لازمی تقاضا ہے کہ اس کتاب کو پڑھا جائے۔ کس طرح پڑھا جائے؟ کہا کہ: "جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے، وہ اْسے اس طرح پڑھتے ہیں جیسا کہ پڑھنے کا حق ہے۔ وہ اس پر سچّے دل سے ایمان لاتے ہیں اور جو اس کے ساتھ کفر کا رویہّ اختیار کریں، وہی اصل میں نقصان اْٹھانے والے ہیں۔"(سورۃ البقرۃ:۱۲۱)۔
تیسرا حق اس پر عمل ہے: کتاب پر ایمان لے آئے، اس کا مطالعہ بھی کیا، اب لازم آتا ہے کہ اس پر عمل بھی کیا جائے۔ کیونکہ ایمان اور علم رکھنے کے باوجود اگر عمل نہ کیا تو حامل قرآن کی مثال بھی ان ہی لوگوں جیسی ہوگی جن کا تذکرہ فرماتے ہوئے کہا کہ:"جن لوگوں کو تورات کا حامل بنایا گیا تھا مگر انہوں نے اس کا بار نہ اٹھایا، ان کی مثال اس گدھے کی سی ہے جس پر کتابیں لدی ہوئی ہوں۔" (الجمعۃ:۵)۔
چوتھا حق اس پر تدبر و تفکر ہے: ہم نے تمہاری طرف نازل کی ہے، تاکہ یہ لوگ اس کی آیات پر غور کریں اور عقل و فکر رکھنے والے اس سے سبق لیں" (سورۃ ص:۲۹)۔
پانچواں حق اس کی تعلیم و تبلیغ ہے: ان تمام باتوں کے بعد قرآن کا اگلا حق یہ ہے کہ اس کے پیغام کو عام کیا جائے۔ اللہ کے رسول (ص) فرماتے ہیں:" تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
خبر کا کوڈ : 184746
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش