0
Friday 17 Aug 2012 18:23

چوک اعظم ریلی

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن چوک اعظم ضلع لیہ کے زیر اہتمام بعد از نماز جمعہ حسینہ مسجد و امام بارگاہ سے یادگار چوک اعظم تک یوم القدس کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی۔ جس میں چوک اعظم کے گرد و نواح اور شہر سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 188278
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش