اسلام ٹائمز۔ علی اکبر صالحی نے تحریک کے رکن ممالک میں باہمی وحدت اور استحکام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وزرائے خارجہ کے اجلاس میں باہمی اتحاد و اتفاق پر تاکید کی گئی ہے، تاکہ یکساں موقف کے ساتھ دنیا کے مسائل کے حل کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کیا جاسکے۔