0
Saturday 22 Sep 2012 11:46

لبیک یارسول اللہ

  • ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے زیراہتمام لبیک یارسول اللہ (ص) کانفرنس کا انعقاد

    ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم کے زیراہتمام لبیک یارسول اللہ (ص) کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ پیامبر کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف عالمی سطح پر منظم تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس خبرگان رہبری کے منتخب رکن آیت اللہ کعبی  نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان قم المقدسہ کی جانب سے ناموس رسالت پر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے پہلے پاکستانی مجاہد شہید سید علی رضا تقوی کو خراج عقیدت پیش کرنے لیے منعقدہ لبیک یارسول اللہ (ص) کانفرنس میں حوزہ علمیہ قم کے طلاب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ آیت اللہ کعبی کا کہنا تھا کہ پیامبر اکرم (ص) کی شان میں کی جانے والی گستاخی کسی قیمت پر قابل معافی نہیں ہے، عالمی سطح پر منظم تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔ انکا کہنا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل نے اپنے ہاتھوں سے اپنی تباہی کا سامان فراہم کیا ہے۔ پیامبر (ص) کی شان میں گستاخی عالمی امن کے لئے ایک ناقابل تلافی خطرہ ہے۔ آزادی بیان کا یہ دھرا معیار عالمی استکبار کی شیطنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 

آیت اللہ کعبی کا کہنا تھا کہ تمام اسلامی ممالک کو چاہیے کہ اس مسئلے میں کسی قسم کی نرمی اور سہل انگاری سے پرہیز کریں اور امریکہ کے ساتھ سفارتی روابط قطع کرکے اسے دنیا میں تنہا کر دیں۔ انہوں نے گستاخانہ فلم  کے ردعمل میں امت اسلامی کا غم و غصہ اور لبیک یارسول اللہ (ص) ریلیوں کو افضل ترین اعمال میں شمار کرتے ہوئے عاشقان رسول اللہ (ص) کو خراج تحسین اور اس راہ میں شہید ہونے والوں کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کراچی اور لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے نکالی جانے والی لبیک یارسول اللہ (ص) ریلی کا خصوصی طور پر تذکرہ کرتے ہوئے اسے پاکستان اور عالم اسلام کی سربلندی کا پیش خیمہ قرار دیا۔ 

مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے بعض اسلامی ممالک کے سکوت یا ریلیوں کے خلاف جاری ہونے والے فتووں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے پیامبر (ص) کی شان میں بدترین گستاخی قرار دیا۔ پاکستان سے تشریف لائے ہوئے معزز مہمان آغا مرتضٰی پویا نے بھی اس موقع پر شرکاء کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے انقلاب اسلامی ایران اور پاکستان کے موجودہ حالات پر اپنے نقطہ نظر کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا اگر آپ امام راحل (رہ) کے اس عظیم کارنامے پر مکمل ایمان رکھتے ہیں تو اپنے آپ کو شہادتوں کے لئے تیار کریں۔

خبر کا کوڈ : 197497
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش